پاک ایران تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری

لاہور: پاکستان کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کے لئے تیار ہیں۔ پاک ایران تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔کوشش ہے کہ جلد پاکستان اور تہران کے مابین ہوائی سفر دوبارہ شروع ہو سکے۔ایران پاکستان کو پیٹرو کیمیکل، سٹیل … Continue reading پاک ایران تجارتی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے، ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری